• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ ، بارشوں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فلڈ ریلیف سیل قائم

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کینٹ بورڈ نے مون سون میں کسی بھی ممکنہ حادثے سے نمٹنے کیلئے فلڈ ریلیف سیل قائم کر دیا ، جو عوام کی سہولت اور ان کی شکایات کے ازالے کیلئے چوبیس گھنٹے مصروف عمل رہے گا ، ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی کینٹ بورڈ سبطین رضا نے متعلقہ عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں ۔ حکام کے مطابق کینٹ کی حدو د سے گزرنے والے تمام نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے ۔
تازہ ترین