• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی پولیس نے 13ملزموں کو گرفتار کر کے 3کلو40گرام چرس،84لٹر شراب اور 2پستول برآمد کر لیے۔ وفا قی پولیس نے آٹھ افراد کو گرفتار کرکے مسروقہ گا ڑ ی ،مو با ئل ، منشیات،ما ل مسروقہ اور اسلحہ بر آمد کر لیا۔
تازہ ترین