• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرڈی اے کی اتھارٹی میٹنگ 25جولائی کو طلب

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے )چیئرمین نے آرڈی اے کی اتھارٹی میٹنگ 25جولائی کو طلب کر لی ہے، اتھارٹی میٹنگ میں جہاں رواں مالی سال کے آرڈی اے، واسا کے بجٹ کی منظوری لی جائیگی وہاں ہائوسنگ سکیموں کی فیسوں، کمرشل نقشوں کی فیسوں میں بھی اضافے کی توقع ہے، چیئرمین آرڈی اے محمد عارف عباسی کے مطابق پارکنگ پلازوں سمیت آرڈی اے کمپلکس سمیت دیگر اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری بھی متوقع ہے۔
تازہ ترین