• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک دلاور سپردخاک،نماز جنازہ میں سیشن جج اوروکلاء کی شرکت

لاہور(خبرنگارخصوصی)شفیق آباد میں فائرنگ سے قتل ہونے والے ملک دلاور ایڈووکیٹ کو سپردخاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہمیں سیشن جج لاہور وکلا عمائدین اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی وکلاء برداری نے ایک بار پھر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری وکلاء کمیونٹی کا قتل ہے ۔ تین روز قبل میں فائرنگ کی زد میں آکر ملک دلاور ایڈووکیٹ شدید زخمی ہوگے جس کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز دم توڑ گئے۔
تازہ ترین