• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دس سالہ بچی اقراء کا والدکے قاتلوں کی گر فتاری کا مطالبہ

پشاور (لیڈی رپورٹر)موسی زئی پشاور کی رہائشی دس سالہ بچی اقراءنے اپنے والدکے قاتلوں کی گر فتاری کےلئے آئی جی پو لیس خیبر پختونخوا سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے گزشتہ روز پشاور پر یس کلب میں صحا فیوں کو فر یا د سنا تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ تین ما ہ قبل زبا نی تکرار پر واجد ،امجد اور نا صر نا می شخص نے میرے والد کو قتل کر دیا تھا ملزمان کے خلاف ہم نے پو لیس تھا نہ انقلاب میں ر پورٹ در ج کی لیکن ملزمان گر فتارنہیں ہو سکے۔انہوں نے آ ئی جی پو لیس خیبر پختو نخوااپیل کی ہے کہ میرے والد کے ملزمان کو گر فتار کر کے قانون کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے۔
تازہ ترین