• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا بھارتی کمانڈر کلبھوشن کوقونصلر رسائی دینے کا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی / صالح ظافر) پاکستان نے بھارتی کمانڈر کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم بھارتی جاسوس کلبھوشن کی فوری رہائی کا بھارتی مطالبہ مسترد کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں کمانڈر کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن کی دفعہ 36؍ کے پیراگراف ون بی کے تحت اس کا حق دینے کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین