• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو عہدے سے ہٹایا نہیں جارہا ، نعیم الحق

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نعیم الحق کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو ہٹایا نہیں جارہا، وہ اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔ ، واضح رہےکہ ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کو ہٹائے جانے کی خبریں زیر گردش تھیں لیکن اب وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے۔
تازہ ترین