• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم طارق کیخلاف ملتان میں 10مقدمات،تاجروں کا مظاہرہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)جج وڈیوسکینڈل کے کردار ملتان کےتاجرمیاں طارق پر ملتان کےمختلف تھانوں میں پہلے ہی10مقدمات درج ہیں جن میں تشدداور دھمکیوں کےمقدمات شامل ہیں جبکہ اسکی طرف سےبھی بعض تاجروں کیخلاف6مقدمات درج ہیں‘تاجروں نےجمعرات کومظاہرہ کیاجس میں ملزم کوقرارواقعی سزا دینےکامطالبہ کیا۔
تازہ ترین