• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی اے کے ریجنل آفس میںتعمیلی سٹاف میںکمی آگئی ہے جس کی وجہ سے عدالتوںکے سمن تاخیر سے ملزموںتک پہنچ رہے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ پہلے تعمیلی سٹاف سات اہلکاروںپر مشتمل تھا جن میںسے پانچ نے اپنے تبادلے ائیر پورٹپر کروالئے ہیںاور تعمیلی سٹاف میں صرف دو اہلکار رہے گئے ہیںجس سے دشواری کا سامنا ہے ۔
تازہ ترین