• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی شہرنیویارک میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا سکہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر ایک ٹن وزنی60ملین ڈالر مالیت کا سونے کا خوبصورت سکہ نصب کردیا گیا ہے جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کا رش لگ گیا ہے۔

یہ سکہ ایک آسٹریلوی ڈاکٹر سٹورٹ ڈیولن نے2012میں ڈیزائن کیاتھا جسے 99.99فیصد سونے سے بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین