• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنی گالہ، تجاوزات کیخلاف آپریشن، تصادم میں ڈی ایس پی سمیت 11اہلکار زخمی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مزاحمت کی وجہ سے میدان جنگ میں تبدیل ہوگیامتعددسی ڈی اے اہلکار اورشہری بھی زخمی ، پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج،15 افرادگرفتار ، شادی ہال مسمار۔پی ٹی آئی کے رہنما راجہ جمیل عباسی نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران خبردارکیا تھاکہ عدالتی حکم امتناعی کے باوجود سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کی عمارتیں گرانے کی کوئی بھی کوشش امن عامہ کی صورتحال پیدا کرنے کا موجب بن سکتی ہے۔بنی گالہ کے رہائشی تجاوزات آپریشن کے خدشہ کے پیش نظر نماز جمعہ کے بعد مختلف مقامات پر جمع ہوگئے تھے۔
تازہ ترین