• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر35افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور35افرادکو حراست میں لیا اور اُن کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور07افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا جبکہ مجموعی طور پر56 ہزار 9 سوکے جرمانے بھی کیئے گئے۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنرماڈل ٹاؤن نے کاچھا مارکیٹ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے 04 دکانوں کو عدم ادائیگی کی بنا پر سیل کر دیا۔
تازہ ترین