• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مند: گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مند میں زبیدہ جلال روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق مند کے علاقے میرآباد کارہائشی بچہ ادیب ولد عادل ہفتے کو زبیدہ جلال روڈ پر سڑک کراس کر رہا تھا کہ ایک تیز رفتار گاڑی نے اسے کچل کر ہلاک کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
تازہ ترین