• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ تاحال 4 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

  40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ سے چلنے والی ہواؤں سے مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت اور ہورڈنگز سڑکوں پر گرگئے جس سے ٹریفک کی آمد و رفت رک گئی۔

تازہ ترین