• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا: کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے جان و مال کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بن جاتے ہیں۔

آسٹریلیا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب خطرناک حادثہ پیش آیا، جس میں کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک کار ڈرائیور تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا جس کے باعث گاڑی بے قابو ہوئی اور سڑک سے گرزتی پانچ گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں تاہم حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین