• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کیخلاف سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم کا اعلان

کنگسٹن(اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف رواں ماہ شیڈول ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں پہلا ٹیسٹ میچ 22 اگست سے شروع ہو گا۔ ٹیم میں کپتان جیسن ہولڈر، کریگ بریتھویٹ، ڈیرن براوو، شمارخ بروکس، جان کیمپ بیل، روسٹن چیس، راخیم کورنوال، شین ڈورچ، شینن گبرائل، شمرون ہٹمائر، شائی ہوپ، کیموپال اور کیمر روچ شامل ہیں۔
تازہ ترین