• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین انڈر23والی :پاکستان کو تیسری پوزیشن میچ میں شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تیسری ایشین انڈر 23والی بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں جاپان نے پاکستان کو تین صفر سے ہراکر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ میانمار میں ہونے والے ایونٹ میں چائینیز تائی پے نے بھارت کو تین صفر سے ہراکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
تازہ ترین