• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کیلئے عید بونس کا اعلان

ملتان(سٹاف رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے سی پی او زبیر دریشک کے ہمراہ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی ورکشاپ کا دورہ کیا، سی ای او امیر حسن قریشی، اےڈی سی آر آغاظہیر عباس شیرازی اسسٹنٹ کمشنرز قاضی منصور،طیب خان اور ڈی ایم او ناصر شہزاد بھی ہمراہ تھے،ڈپٹی کمشنر نےکمپنی کے تمام ملازمین اور ورکرز کو عید بونس دینے کا اعلان کیا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سپروائزر، ڈرائیورز اور سینٹری ورکرز کو کیش ایوارڈ دیئے جائیں گے۔
تازہ ترین