• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)نیو ملتان کے علاقے میں دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، زیڈ ٹاؤن گلی نمبر 10 میں کاسمیٹک کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے 8 لاکھ مالیت کا سا مان جل گیا تاہم ریسکیو 1122 نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ۔
تازہ ترین