• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن حکومتِ سندھ کی جانب سے فاؤنڈیشن کی پہلی منیجنگ ڈائریکٹر پروفیسر انیتا غلام علی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے کراچی ہیڈ آفس میں ان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی قاضی عبدالکریم ، منیجنگ ڈائریکٹر، ایس اِی ایف ودیگر نے شرکت کی۔ تقریب سے پہلے ایس اِی ایف ہیڈ آفس اور ریجنل آفسز میں قرآن خوانی کرانے کا اہتمام کیا گیا۔
تازہ ترین