• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) یوم آزادی کے موقع پرادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام کے ڈی اے سوک سینٹر سبزہ زار میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ڈاکٹر بدر جمیل کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔اس موقع پر وقار مہدی، اسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ سندھ برائے سی ایم آئی ٹی، راشد ربانی اسپیشل اسسٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ برائے پولیٹیکل افیئر، ممبر فنانس کے ڈی اے آغا پرویزیونین کے عہدیداران و دیگر افسران نے شرکت کی۔
تازہ ترین