• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کریک ڈاؤن ، بلیک آؤٹ ، اب کیا؟ برطانوی جریدہ مسئلہ کشمیر سرورق پر شائع کریگا

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی جریدہ ’گارجین ویکلی‘ اپنے سرورق پر مسئلہ کا معاملہ کریک ڈاؤن ، بلیک آؤٹ اور اب آئندہ کیا؟ کے عنوان سے شائع کرے گا۔ برطانوی جریدے کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فوری بعد دنیا کے سب سے زیادہ فوجی اہلکاروں والے علاقے ’کشمیر‘ میں ہر طرف خوف پھیل گیا ۔
تازہ ترین