• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپکے دل صرف دہشتگردوں کیلئے دھڑکتے ہیں، مودی کی اپوزیشن پر تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مسئلہ کشمیر سے متعلق بھارتی اپوزیشن کی تنقید کے جھنجھلا گئے ہیں اور کہا کہ آپ لوگوں کے دل صرف دہشتگردوں اور ماؤ باغیوں کیلئے دھڑکتے ہیں۔ بھارتی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ آرٹیکل 370ختم کرنے پراحتجاج کرنے والوں کے اپنے ذاتی مفادات ہیں اور وہ دہشت گردوں کے ہمدرد ہیں ، آرٹیکل 370 کا خاتمہ قوم کے مفاد میں کیا گیا ۔
تازہ ترین