• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم، عالمی برادری کی آنکھیں کھل جانی چاہیے، زارا اکبر

لاہور(ایجنسیاں) اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر اب عالمی برادری کی آنکھیں کھل جانی چاہیے ، 70سال سے اس مسئلے کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا تھا اوراسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت نے مقبوضہ کشمیرکے مسلمانوں کو اپنی ریاست کے اندر محصور کر کے ان پر ظلم کے وہ پہاڑ ڈھائے ہیں جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، عالمی ضمیر کو بیدار ہونا چاہیے ۔

تازہ ترین