• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی جامعہ اردو میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کی58ویں برسی کے موقع پر جمعہ16اگست2019کو جامعہ اردو میں تعطیل ہوگی جبکہ جامعہ اردوکے عبدالحق کیمپس میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کے مزارپر صبح 10بجےاساتذہ حاضری دینگے۔

تازہ ترین