• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فرانس میں ٹوئنز ڈے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے ہزاروں جڑواں افرادنے شرکت کی۔

اس انوکھے میلے میں ٹوئنز کیساتھ ساتھ ٹرپلٹس،کواڈرپلٹس اور بیک وقت پیدا ہونے والے کئی بچوں اور بڑوں کی جوڑیاں بھی موجود تھیں۔

اس میلے میں ہزاروں جڑواں افراد کی جوڑیوں نے شرکت کی جو ناصرف ایک جیسی  حرکت کرتے نظر آئے بلکہ انہوں نے اپنی جوڑی کو نمایاں رکھنے کے لیے ایک جیسے ملبوسات بھی زیبِ تن کر رکھے تھے۔

تازہ ترین