• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی آبی پالیسی عملدرآمد، وفاق نے صوبوں سے مشاورت طلب کرلی

پشاور(نمائندہ جنگ)وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے پاکستان میں پانی جیسی قدرتی نعمت کو محفوظ بنانے اور اسکا موثر استعمال یقینی بنانے کیلئے نیشنل واٹرپالیسی پر عملدرآمد کیلئے صوبوں سے مشاورت اور تجاویز طلب کرلی ہیں تاکہ پانی کو انسانی ضروریات کے ساتھ ساتھ زراعت ولائیواسٹاک کے شعبوں اوربجلی پیداکرنے کیلئے موثرطورپر استعمال میں لاکرآئندہ نسلوں کیلئے اسکی بقاء ممکن بنائی جاسکے۔
تازہ ترین