• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ دوسری منزل کے ایمر جنسی وارڈ کے نزدیک لگی۔


میڈیکل سینٹر میں آگ لگنے کے بعد پچاس مریضوں کو وارڈ سے نکال لیا گیا ہے۔

فائر ٹینڈرز اور ریسکیو ادارے آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

ریسیکو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 34 گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچی ہوئی ہیں۔

تازہ ترین