• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو اکثر لوگ جانوروں کے ساتھ تصاویر کھنچوانے کے شوقین ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ جاتا ہے۔

ایسا ہی کینیڈا میں ایک لڑکی کے ساتھ ہوا جب وہ چڑیا گھر میں کچھوے کی تصویر لے رہی تھی۔

لڑکی نے تصویر لینے کے لیے جیسے ہی کیمرہ کچھوے کے قریب کیا کھچوا ایک دم کیمرے پر جھپٹ پڑا۔

یوں کچھوے کے اچانک جھپٹنے پر لڑکی خوفزدہ ہوگئی اور مزید تصاویر لینے کا ارادہ ترک کردیا۔

تازہ ترین