• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں دو ریچھ آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں ریچھ ایک دوسرے کو ڈرانے کے ساتھ ساتھ ماہر ریسلر کی طرح مکے بھی برسارہے ہیں۔

ریسلنگ کا یہ دلچسپ مقابلہ امریکی ریاست نیوجرسی میں ایک گھر کے صحن میں دیکھا گیا، جہاں دو ریچھوں نے اکھاڑے کا ماحول بنا لیا۔

اس دلچسپ لڑائی کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

تازہ ترین