• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوئر دیر، جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، ایک زخمی

لوئر دیر (صباح نیوز) لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5افراد ہلاک جبکہ 1شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق گوسم میں لین دین کے تنازع پر جرگہ ہو رہا تھا کہ تلخ کلامی پر ایک گروپ نے فائرنگ کر دی۔دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں5افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ 

تازہ ترین