• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر بلوچستان کا امان زہری کی شہادت پر اظہار افسوس

کوئٹہ(خ ن)گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نواب امان اللہ خان زہری اور انکے جوان سال پوتے اور ساتھیوں پر قاتلانہ حملہ میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک پیغام میں انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 
تازہ ترین