• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) قندھاری بازار سے لاش برآمد ہو ئی پولیس کے مطابق سٹی پولیس کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ قندھاری بازار میں ایک لاش پڑی ہوئی ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا جہاں لاش کی شناخت عبدالمتین ولد عمر خان کے نام سے ہوئی جو خروٹ آباد کا رہائشی تھا ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی پولیس نے بتایا کہ عبدالمتین نشے کا عادی تھا ۔
تازہ ترین