• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)انگلش کاؤنٹی فرسٹ کلاس میچ میں پاکستان کے بابر اعظم واروکشائر کے خلاف پہلی گیند پر آئوٹ ہوگئے،برمنگھم میں کھیلے گئے میچ کے دوسرے روز وہ سمرسیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے کھاتہ کھولے بنا ہی پویلین لوٹے ،ٹیم نے واروکشائر کے 419 کے جواب میں 3 وکٹ پر55 رنز بنالئے تھے۔ دوسری جانب کینٹربری میں کینٹ ٹیم 226 پر ڈھیر ہوگئی ۔ ایسیکس کے محمد عامر نے 4 اور کوک نے 5 کھلاڑی آئوٹ کئے ۔

تازہ ترین