• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف خاندان کیخلاف وعدہ معاف گواہوں کا ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(خبرنگارخصوصی) شہباز شریف،حمزہ،سلمان اور نصرت شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہوں نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ شہباز شریف، حمزہ، سلمان اور نصرت شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ شاہد رفیق اور آفتاب محمود نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جسٹس ریٹائرڈ کاظم علی ملک کی وساطت سے دائر درخواست میں نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین