• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹ آفس کو واپڈا ریسٹ ہائوسز شادمان چوک کے پاس منتقل کر دیا گیا

لاہور (خصوصی رپورٹر)ایبٹ روڈ پولیس لائنز لاہورکے عقب میں واقع پاسپورٹ آفس کو واپڈا ریسٹ ہائوسز شادمان چوک کے پاس منتقل کر دیا گیا۔ نئے پاسپورٹ آفس میں 9 کے قریب نئے کائونٹرز سمیت ون ونڈو آپریشن کی سہولت قائم کر دی گئی۔ اس سے قبل ایبٹ روڈ میں قائم پاسپورٹ آفس میں 2کائونٹرز کام کرتے تھے ۔
تازہ ترین