• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی صدر کا امریکا میں غیر معمولی استقبال، ٹرمپ نے خود ایئرپورٹ جا کر خیرمقدم کیا

چینی صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر غیر معمولی اور مثالی استقبال کیا گیا، امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی پروٹوکول کے برخلاف خود ایئرپورٹ جا کر خیر مقدم کیا۔

چینی صدر کی آمد پر سو فٹ طویل سرخ قالین بچھایا گیا، دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائیں، چینی صدر کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔

 فوجی طیاروں نے فلائی پاسٹ کیا، بمبار طیارے کی آواز پر ٹرمپ کی ناگواری کا انداز میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید