• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل باجوہ کی مدت میں توسیع کا فیصلہ خوش آئند:مر کزی تنظیم تا جران

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مر کزی تنظیم تا جران پا کستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیما ن نے کہا کہ جنرل باجوہ کی مدت میں تو سیع کا فیصلہ و خو ش آئند ہے اور تاجربرا دری کوکشمیر کے معاملے کے حل کے حو الے سے آرمی چیف سے امیدیں و ابستہ ہیں۔ان خیلات کا اظہار انہوں نے اجلاس میں کیا۔اجلاس میں حا جی بابر علی قریشی، شیخ جاوید اختر، ملک عامر اعوان، سید جعفر علی شاہ، خالد محمود قریشی، ندیم قریشی، ذیشان صدیقی، مرزا نعیم بیگ، عرفان شاہ، محمدادریس بٹ، خواجہ مجیب الرحمٰن، فرحان زیدی، اشفاق انصاری، کاشف رفیق، کامران بھٹہ، شیخ الطاف، صدر لطیف خان بلوچ، حاکم علی قریشی، ملک سہیل ونیس، خواجہ احمد فراز صدیقی ودیگر شریک تھے ۔
تازہ ترین