آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ20؍محرم الحرام 1441ھ 20؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئس لینڈ، 700 سال پرانے گلیشیر کیلئے تقریب

700 سال پرانے گلیشیر کیلئے تقریب


آئس لینڈ میں 700 سال پرانا گلیشئر موسمیاتی تبدیلی کی نذر ہو گیا ہے۔

اس گلیشئر کے ختم ہونے پر افسردہ لوگوں نے اتوار کے روز اکٹھے ہو کر اس گلیشئر کو الوداع کہا۔

گلیشئر کو الوداع کہنے کی تقریب میں آئس لینڈ کی وزیر اعظم کیٹرن جیکوبزڈوٹر  اور آئرلینڈ کی سابق صدر میری رابنسن سمیت 100 افراد  دو گھنٹے کی ہائیکنگ کرتے ہوئے اس آتش فشاں گلیشئر کے دہانے پر پہنچے۔

متفرق سے مزید