بوڑھے، جوان، بچّے بے جان ہو رہے ہیں
پسماندگان غم سے ہلکان ہو رہے ہیں
کشمیر ہے مسلسل کس حال میں نہ پوچھو
کیا کیا بھرے پُرے گھر ویران ہو رہے ہیں
کراچی میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔
کیوبا کی وزیر محنت مارٹا ایلینا فیتو کیبریرا کو ملک میں بھکاریوں سے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 392 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شدید بارشوں کے سبب فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔
وٹامن سی متعدد جسمانی افعال کے لیے بہت اہم ہے جن میں جسم کے ٹشوز کی مرمت اور مدافعتی نظام کی بحالی بھی شامل ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں جعلی اسناد بنانے اور ریکارڈ ٹمپرنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے پہلی بار اپنی پہلی طلاق پر لب کشائی کر دی۔
فیصل قریشی نے کہا ACT میں ایسے لوگ موجود ہیں جو فنکاروں کو ہر ممکن طریقے سے سپورٹ فراہم کرتے ہیں، چاہے وہ مالی مشکلات ہوں یا صحت کے مسائل۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، جن کی امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کر دی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے جیل سے باہر رہنماؤں کے مفادات موجودہ سسٹم سے جڑے ہیں۔
اسرائیل کی بمباری سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 93 فلسطینی شہید ہوگئے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں قلات بس حملے میں جاں بحق قوالوں کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے۔