• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پہلا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کا صفایا کردیا

اینٹیگا(جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کا صفایا کردیا۔آخری اطلاعات تک جمعرات کو 44 اوورز میں مہمان ٹیم 123 رنز پر چار وکٹ کھوچکی تھی۔

ویسٹ انڈیز نے بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ کا صفایا کردیا


کے ایل راہول44، ماینک اگروال پانچ، چتیشور پجارا دو، کپتان ویرات کوہلی نو رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ کیمار روچ نے دو جبکہ شینن گیبریئل اور روسٹن چیز نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

تازہ ترین