• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر سال اول میں داخلے، فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ کالج ایجوکیشن کے تحت قائم مرکزی داخلہ پالیسی کے تحت کالجز میں سال اول کیلئےداخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی جس کے تحت آن لائن داخلہ فارم 27 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

تازہ ترین