• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو حکومت کی بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کیلئے واپس آنے سے روکنے کی کوشش

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

نیتن یاہو حکومت نے بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کے لیے واپس آنے سے روکنے کی کوشش شروع کر دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق لیکوڈ پارٹی نے فلائی اینڈ ووٹ مہم کے خلاف الیکشن کمیٹی سےرجوع کر لیا۔

فلائی اینڈ ووٹ مہم میں اوورسیز اسرائیلیوں کو ووٹنگ کے لیے وطن واپس آنے میں مدد دی جا رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حالیہ جائزوں میں نیتن یاہو حکومت کے اتحاد کو اکثریت کے لیے درکار 61 سے کم نشستیں ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید