آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر29؍ جمادی الثانی 1441ھ 24؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ٹرین پر حملوں کا خدشہ، ملتان، سکھر اور کوئٹہ ڈویژنوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکا حکم

ملتان (نمائندہ جنگ)آئی جی ریلوےپولیس نے26 اگست کوملتان،سکھر اور کوئٹہ ڈویژنوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کےاحکامات جاری کردئیے ہیں،اس ضمن میں جاری مراسلہ میں کہا گیاہےکہ اکبربگٹی کی برسی کےموقع پرایک بلوچ عسکریت پسندتنظیم کی جانب سےممکنہ طور پرٹرین یا ٹریک پرحملہ ہوسکتاہے،لہذا ٹرینوں اور ٹریک پٹرولنگ بڑھائی جائےآئی جی ریلوےکی جانب سے ہدایات جاری ہوتے ہی تینوں ڈویژنوں نے نفری بڑھانے کےساتھ ان کا سکیورٹی شیڈول بھی جاری کردیاہے۔

اہم خبریں سے مزید