• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس آبنائے ہرمز اور خلیجی خطے کے امن میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: روسی وزیر خارجہ

فوٹو: ایکس
فوٹو: ایکس 

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ روس آبنائے ہرمز اور خلیجی خطے کے امن میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے عرب ممالک اور ایران کے درمیان تعلقات میں اعتماد کی بحالی اہمیت کی حامل ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ مستحکم علاقائی ڈھانچہ وقت کی اہم ضرورت ہے، روس دیگر ممالک کے ساتھ مل کر خطے کے استحکام میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید