• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم اختر کرپٹ ہیں ،فیصل واوڈااپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر‘صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے ایک بار پھر میئر کراچی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وسیم اختر کرپٹ آدمی ہیں اور ان کی کرپشن سے متعلق اپنے مؤقف پرآج بھی قائم ہوں‘آج کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں کے لیے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے خوشخبری ہے‘ بجٹ منظور کرالیا‘سندھ حکومت کے ساتھ ملکر پانی کا مسئلہ حل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے فیصل واوڈا نے ملاقات کر کے سندھ بیراج سمیت سندھ میں پانی کا مسئلہ مل کر حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین