• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ما حو لیا تی این او سی کلیئر نہ ہو نے پر پٹرول پمپس کو اجا زت نہ دی جائے، کمشنر

راولپنڈی (اپنےرپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ثا قب ظفر نے ہد ایت کی ہے کہ ما حو لیا تی لحا ظ سے این او سی کلیئر نہ ہو نے پر پٹرول پمپ یا فلنگ سٹیشن کو چلا نے کی اجا زت نہ دی جائے۔این او سی جا ری کر نے کے مجاز ادارے تما م لوازمات پورا کر یں اور اس با ت کی یقین د ہا نی کر لیں کہ ان پرو جیکٹس کا ارد گرد کی آ با دی اورما حو ل پر کم سے کم اثرہو۔ نیزیہ کہ ارد گرد کی آ با دی اور خصو صا پڑو سیوں سے این او سی لیا جائے ،اسی طرح ہائوسنگ سو سا ئٹیز میں کسی قسم کا اجا زت نامہ دینے سے قبل اس بات کی تصد یق کی جائے کہ وہ با قا عدہ ر جسٹرڈ سو سا ئیٹیز ہیں۔ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے ما حولیاتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ انوا ئر منٹ اپروول کمیٹی کے اجلاس میں 12کیس پیش کئے گئے ۔کمشنر راولپنڈی نے کیسزکا بغور جا ئزہ لیا اور 3 کیسزپر کچھ اعتراضات کی و جہ سے اپروول روک کر 9 کو اجا زت دے دی۔ دریں اثناءکمشنر راولپنڈی کیپٹن ثاقب ظفر سے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کے چیئرمین آصف محمود نے ملاقات کی ۔ چیئرمین پی ایچ اے نے کہاکہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں 28اگست کو مییگا پلانٹیشن کمپین کروائی جائے گی جس میں پانچ ہزار پودے لگائے جائے گے ۔
تازہ ترین