• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ ) سید سجاد نقوی کی اہلیہ اور نقوی برادران کی والدہ کی پہلی برسی کے موقع پر مجلس ترحیم کا انعقاد کیاگیا، حاجی نثار علی خان ، عامر حسین ہاشمی ،حاجی عبدالغفور بٹ، شوکت سندھو ،ضیغم نقوی ،اظہر نقوی ،نسیم عباس بلوچ ،شہبازعلی،سمیت دیگر افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی،خطیب مسجد مولانا مرتضی حسین گھلو نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماں باپ دعائوں کی قبولیت کا ذریعہ ہیں والدین کی رضا میں رب کی رضا ہے ۔ماں کی عظمت لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے ماں باپ کا فرمانبردار دنیا و آخرت میں سرخرو ہو گا۔
تازہ ترین