• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول اساتذہ کاڈیٹا اپ لوڈکرنے کی تاریخ میں توسیع

لاہور ( خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری سکول اساتذہ کی سکت کو مد نظر رکھتے ہوئے سکول اساتذہ کا ڈیٹا انفارمیشن پر اپ لوڈ کرنے کے لیے آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔اب سکول اساتذہ سسٹم میں 31 اگست تک ڈیٹا اپ لوڈ کر سکتے۔
تازہ ترین