• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیڈز( جنگ نیوز) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے روز ہفتے کو انگلینڈ نے دوسری اننگز میں تین وکٹ کے نقصان پر 156 رنز بنائے اسے جیت کے لئے مذید 203رنز درکار ہیں، روٹ 80رنز پر کھیل رہے ہیں، ڈینلی نے50رنز بنائے ،اس سے قبل آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگز میں246رنز بناکر آوٹ ہوگئی،پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے179رنز بناکر انگلینڈ کو صرف67رنز پر ڈھیر کردیا تھا۔

تازہ ترین